(یو این آئی) ہندوستان نے ابو ظہبی کے شہزادے محمد بن زائد النہیان کو آئندہ برس یوم جمہوریہ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا ہے۔
وزارت خارجہ
کے ترجمان وکاس سوروپ نے آج یہاں اس کا اعلان کیا۔
انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا، ’’ہمیں ہندوستان کے ایک عزیز دوست کے استقبال کی امید ہے‘‘۔